Featured

    Visitor

    Social Icons

Loading...

مظفر گڑھ ن لیگ کے ایم پی اے علمدار قریشی کی شراب اور مجرے کی یہ محفل

مجرے کی یہ محفل سجائی ہے ،، مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی نے ۔۔۔ دائرے میں نظر آنے والے ، موصوف ،قانون سازاسمبلی کے رکن ہی ہیں ۔ ۔۔ معزز ایوان کا رکن بننے کیلئے انہوں نے بھی حلف جمع کرایا تھا ۔ کہ ،آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں ۔ علمدار قریشی کتنے بااخلاق ہیں ، آپ نے دیکھ ہی لیا۔

Post a Comment

CodeNirvana
© Copyright AGS Updates | Distributed By Free Blogger Templates
Back To Top